latest newsPolitics

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل، قافلہ پشاور کے بجائے خیبر جائے گا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

لانگ مارچ کے تیسرے روز کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کا قافلہ اب پشاور کے بجائے ضلع خیبر جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔

وزیراعلیٰ کے مختصر خطاب کے بعد لانگ مارچ کے شرکاء کوہاٹ سے ضلع خیبر کی جانب روانہ ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button