latest newsPolitics

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اپوزیشن اتحاد کے ترجمان اخونزادہ حسین کے مطابق، اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button