latest newsPakistan

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج شام طلب

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج شام سوا 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دونوں اجلاس طلب کیے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس بھی آج ہوگا۔ پیپلز پارٹی کے ارکان کا اجلاس ایوانِ صدر میں طلب کیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق حتمی فیصلہ آج پارلیمنٹ میں آئینی طریقہ کار کے تحت کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button