Businesslatest news

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

حکومت کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 6 اکتوبر 2026 سے نافذ ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button