latest newsWorld

دبئی میں شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار

دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گروہ کے ارکان ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے نام پر رقم طلب کرتے تھے۔

پولیس نے کارروائی شہری کی جانب سے ڈیجیٹل سروس ’’آئی سروس‘‘ پر دی گئی اطلاع کے بعد کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button