latest newsPakistan

ڈی آئی خان میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

 

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

ڈی پی او ڈی آئی خان ضیاء الدین احمد کے مطابق فائرنگ کا واقعہ والی بال میچ کے بعد پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button