latest newsPolitics

عمران خان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے استعفے کا مطالبہ ، ذرائع

بانی تحریک انصاف نے وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ہمشیرہ نورین نیازی کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ان کے اور ان کی اہلیہ کے لیے کچھ نہیں کر رہے۔

عمران خان نے مطالبہ کیا کہ سہیل آفریدی فوری طور پر وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیں۔

پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر سہیل آفریدی 27 ستمبر کو اسلام آباد نہیں آتے تو علی امین گنڈاپور ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لے آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button