Businesslatest news

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے 28 ستمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button