Businesslatest news

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 22 ستمبر کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button