latest newsShowbiz

معمر رانا،آفرین پری، گلفام،سنہری خان اب اجمل ملک کے”آوارہ ہوں” میں اکٹھے

شبستان تھیٹر میں رینا ملتانی،نایاب خان، منال خان اور ساقی خان بھی فن کا مظاہرہ کرینگے

لاہور(شہزاد فراموش) سیکڑوں سپرہٹ ڈراموں کے خالق اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک فلمسٹار معمر رانا کو لے کر ایک نیا شاہکار "آوارہ ہوں” پیش کرنے جا رہے ہیں۔

ڈرامہ میں آفرین پری، سنہری خان اور گلفام بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ان کے علاوہ پرفارمر رینا ملتانی، نایاب خان، منال خان اور ساقی خان بھی کاسٹ کا حصہ ہیں۔

جاندار مکالموں پر مبنی یہ کھیل قہقہوں کا طوفان بھی لائے گا اور سپرہٹ ڈراموں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو گا۔

"آوارہ ہوں” جمعہ 9 اکتوبر سے لاہور کے شبستان ٹھیٹر میں پیش کیا جائیگا جس کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button