latest newsWorld

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی اور یہ معاملہ کسی دوسرے طریقے سے بھی جلد اپنے انجام کو پہنچ سکتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا ہوگا، بصورت دیگر امریکا جلد اس معاملے کو نمٹا دے گا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں، تاہم ایک مرحلہ ایسا بھی آئے گا جب امریکا کو سخت کارروائی کرنا پڑے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button