latest newsPolitics

پیپلزپارٹی کے وفد کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات، بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد نے اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کی، جس میں سابق وفاقی وزیر نوید قمر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شامل تھے۔

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام پہنچایا۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آنے کا مشورہ دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button