Businesslatest news

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا؛ نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 19 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 394 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 85 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

حکومت کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 7 اکتوبر 2026ء سے نافذ العمل ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button