latest newsSports

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

.ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

تھائی لینڈ میں جاری 58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے پہلے 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا، جبکہ بعد ازاں تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button