latest newsPakistan

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری

لاہور (ابوغازی) پولیس کے مطابق رواں سال غیر قانونی طور پر مقیم 2,129 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے 2,093 افراد کو حکومتی ایس او پیز کے تحت ڈی پورٹ کیا گیا، جبکہ 31 افراد کو جیل بھجوایا گیا اور 5 افراد کو ہولڈنگ سینٹرز منتقل کیا گیا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button