Businesslatest news

پیٹرول ایک روپے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 20 نومبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button