Businesslatest news

پنجاب میں گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ، کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے گنے کا کرشنگ سیزن شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی تمام شوگر ملز گنے کی خریداری کریں گی جبکہ گنے کی قیمت مارکیٹ فورسز کے میکانزم کے تحت مقرر کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق رواں سال پنجاب میں 24 لاکھ 52 ہزار ایکڑ رقبے پر گنے کی کاشت کی گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button