latest newsPakistan

پشاور پولیس کا نجی جرگوں پر پابندی کا فیصلہ، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

پشاور: پولیس نے شہر میں نجی جرگوں کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سی سی پی او پشاور کے مطابق نجی جرگے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں جرگے منعقد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button