latest newsPoliticsWorld

ایران جنگ کے خاتمے کے لیے جے ڈی وینس کے ایرانی رہنما سے براہِ راست مذاکرات پر غور

واشنگٹن: ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ایرانی رہنما کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے امکان پر غور کیا جا رہا ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین اور ہم منصبوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو ایران کے ساتھ مذاکرات کا اختیار بھی دے دیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جے ڈی وینس کو ایرانی عہدیداروں سے براہِ راست ملاقات کے لیے بھیجنے سے متعلق بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button