latest newsWorld

مہنگائی کے خلاف اسپین کے بڑے شہروں میں احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، توڑ پھوڑ

میڈرڈ: اسپین کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

بارسلونا میں مظاہرین نے رکاوٹوں کو آگ لگا دی اور دکانوں کی کھڑکیاں توڑ دیں، جبکہ مشہور فسطائیت مخالف گیت ’بیلا چاؤ‘ بھی گایا۔

دوسری جانب میڈرڈ میں ہزاروں مظاہرین شدید بارش کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button