latest newsPakistan

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button