latest newsPoliticsWorld

امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، آبنائے ہرمز 7 شرائط پوری ہونے تک بند رہے گی: محسن رضائی

ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جبکہ امریکا کی جانب سے مذاکرات جاری رہنے کے دعوے محض معاشی دباؤ کم کرنے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گھٹانے کی کوشش ہیں۔

لبنانی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق امریکی دعووں میں کوئی حقیقت نہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button