latest newsPoliticsWorld

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں متوقع

اسلام آباد میں اجلاس کی تیاریاں شروع، خطے کی صورتحال اور سعودی عرب پر حوثی حملوں کا جائزہ لیا جائے گا

سفارتی ذرائع کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور سعودی عرب پر حوثی حملوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button