Businesslatest news

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

برینٹ خام تیل 97 ڈالر 67 سینٹ جبکہ امریکی خام تیل 90 ڈالر 51 سینٹ فی بیرل پر آگیا

ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہوکر 97 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی، جبکہ امریکی خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 90 ڈالر 51 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت جاری رہی تو ایران پر نئے حملوں کا حکم دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button