latest newsWorld
اسکاٹش پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعے پر پابندی کی تحریک مسترد کر دی

اسکاٹش پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کی تحریک بھاری اکثریت سے مسترد کر دی۔
تحریک ریفارم پارٹی کی جانب سے پیش کی گئی تھی، تاہم ارکان پارلیمنٹ نے اسے نسل پرستانہ، نفرت انگیز اور اسلاموفوبیا پر مبنی قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی۔



