latest newsWorld
وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کی مقبولیت 32 فیصد پر برقرار

واشنگٹن: رائٹرز اور اپسوس کے تازہ سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح وسط مدتی انتخابات سے قبل 32 فیصد پر برقرار ہے، جو ان کی مقبولیت کی ریکارڈ کم ترین سطح کے قریب ہے۔
سروے کے مطابق 46 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے کہا کہ وہ کانگریس کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدواروں کو ووٹ دیں گے، جب کہ 38 فیصد نے ری پبلکن امیدواروں کی حمایت کا اظہار کیا۔



