latest newsWorld

سعودی عرب میں سکیورٹی خدشات، امریکا کا غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا نے سکیورٹی خطرات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی عملے اور ان کے اہل خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سفارت خانے نے ہدایت کی ہے کہ غیر ہنگامی عملہ اور ان کے اہل خانہ 23 اکتوبر سے سعودی عرب سے روانہ ہوجائیں۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق یہ فیصلہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ہوائی اڈوں، شہری علاقوں اور دیگر اہم تنصیبات پر ممکنہ حملوں کے خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button