latest newsWorld

ایران بحران: پاکستان، قطر اور اتحادی فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے قریب

ایران بحران کے حل کیلئے پاکستان، قطر اور اتحادی فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے قریب ہیں

ترکیہ میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران بحران کے حل کے لیے متعلقہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے قریب ہیں۔

ٹام بیرک کے مطابق بحران کے خاتمے کے لیے ایک فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی غرض سے آئندہ ایک سے دو ہفتوں کے دوران اہم پیش رفت متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button