Businesslatest news

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  قیمت 379 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 27 اکتوبر کے لیے ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button