latest newsPolitics

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج، نواز شریف نے افتخار گیلانی کو نامزد کردیا

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا، جس کے بعد منتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button