latest newsPolitics

پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر ملازمین کی تنخواہیں بڑھائے گی:صباشیخ

79 برسوں میں تنخواہوں میں اضافہ جب بھی ہوا پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا: جنرل سیکرٹری سٹی ٹاؤن خواتین ونگ

لاہور(ہم شہری) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کیجنرل سیکرٹری سٹی ٹاون لاہور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے 79 برسوں میں ملازمین کی تنخواہوں میں سب سے زیادہ اضافہ جب بھی ہوا وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آتی ہے تو پورے ملک کے سرکاری ملازمین خوشیاں مناتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دور میں پیپلز پارٹی پھر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر ے گی تاکہ اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام سُکھ کی سانس لے سکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button