latest newsPoliticsWorld

امریکی عوام میں اسرائیل کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور اسرائیل مخالف جذبات نے ووٹرز کو متاثر کیا، امریکی صدر کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات میں شکست کی وجوہات بیان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی عوام میں اسرائیل کے لیے شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں ہوتے تو نتائج بالکل مختلف ہوتے۔ ان کے مطابق ایران جنگ، ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور اسرائیل مخالف جذبات نے ووٹرز کے فیصلوں کو متاثر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button