latest newsWorld

ایران کے جزیرہ قشم میں ایک بار پھر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

ایران کے جزیرہ قشم میں آج دوبارہ دھماکے سنے گئے ہیں۔

خلیجی میڈیا کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے جزیرہ قشم میں دھماکوں کی تصدیق کی ہے، تاہم فوری طور پر ان کی نوعیت اور وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بھی ایرانی جزیرے قشم پر امریکا کی جانب سے دو میزائل حملے کیے گئے تھے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے دو امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button