Businesslatest news

پیٹرول 6 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 10 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button