latest newsPoliticsWorld

ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی، قطری مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا

تہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں کے دوران قطری مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ گیا۔

آن لائن جریدے دی ہرمز ٹائمز کے مطابق قطری وفد ایرانی حکام کو امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبات پہنچائے گا۔

جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران اپنے منجمد اثاثوں کی بحالی اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے کے مطالبات پر زور دے رہا ہے، جس کے باعث تہران کی جانب سے امریکی مطالبات تسلیم کیے جانے کا امکان کم بتایا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button