latest newssci&techWorld
جرمنی: 16 سالہ لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں لے لیا گیا

جرمن پولیس نے 16 سالہ لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے اور جنسی اشارے کرنے کے الزام میں ایک روبوٹ کو تحویل میں لے لیا۔
تفتیش کاروں کے مطابق اس بات کا پتا لگایا جا رہا ہے کہ روبوٹ نے یہ حرکت خود کی یا اسے کنٹرول کرنے والے افراد نے جان بوجھ کر ایسا کرنے کی ہدایت دی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے روبوٹ کے ساتھ دو موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔



