latest newsPoliticsWorld

متحدہ عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملہ، ایک شخص زخمی

خورفکان: متحدہ عرب امارات کے شہر خورفکان کے شمال مشرق میں ایک ٹگ بوٹ پر دو میزائلوں سے حملے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی اور کشتی کو نقصان پہنچا۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ٹگ بوٹ کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ ٹگ بوٹ کو بھی نقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button