latest newsPoliticsWorld

خلیجی ممالک کی روس سے ایران پر اثر و رسوخ استعمال کرنے کی اپیل

بحرین: خلیجی ممالک نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ایران پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔

سعودی میڈیا کے مطابق بحرین میں خلیجی ممالک اور روس کے درمیان مذاکرات کے دوران خلیجی ممالک نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ حملے روکے اور دیگر ممالک کی خودمختاری کا احترام کرے۔

اس موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس خطے کو وسیع جنگ سے بچانے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button