latest newsWorld

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مودی حکومت کے خلاف احتجاج

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین نے نریندر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت میں انتخابی شفافیت اور جمہوری احتساب کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کے لیے جاری خصوصی عمل کو ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا اور بھارتی چیف الیکشن کمشنر گنیش کمار پر تنقید کی۔

احتجاجی مظاہرین نے زور دیا کہ بھارت میں انتخابی عمل کی شفافیت یقینی بنائی جائے اور جمہوری احتساب کے اصولوں پر عمل کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button