latest newsWorld
نواز شریف لندن پہنچ گئے، ایک ہفتہ قیام متوقع

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کا لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، جہاں وہ طبی معائنہ کرانے کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔



