latest newsPolitics

ایمرجنسی آخری آپشن دکھائی دے رہی ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مشاورت جاری ہے اور بظاہر معاملات آخری آپشن کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا کہ لگتا ہے اب کوئی اور آپشن باقی نہیں بچا، جبکہ بعض لوگ دہشت گردوں کو دہشت گرد قرار دینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو بانی پی ٹی آئی نے بنایا تھا، لیکن ان کے بقول خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت اس پر بھی عمل درآمد نہیں کر رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button