latest newsWorld

حوثیوں کے سعودی عرب پر 3 بیلسٹک میزائل، فضا میں تباہ کردیئے گئے

ریاض: سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر خمیس مشیط کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق میزائلوں کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی روک کر تباہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button