latest newsWorld
آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکال دیا گیا، ویڈیو وائرل

باکو: آذربائیجان میں اسکارف پہننے والی طالبات کو اسکول سے نکالنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں طالبات کو روتے ہوئے اسکول سے باہر آتے دیکھا جا سکتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اسکول یونیفارم کے قواعد میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد پیش آیا۔



