Businesslatest news

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 402 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں بھی 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

حکومت نے گزشتہ روز بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button