latest newsSports

ایشین گیمز: پاکستان نے ’پب جی‘ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

جاپان میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان نے ای اسپورٹس کے پب جی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

پاکستانی ٹیم نے 12 میچز کے بعد 100 پوائنٹس حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ تھائی لینڈ نے گولڈ اور چین نے سلور میڈل جیتا۔

پب جی میں کانسی کے تمغے کے بعد ایشین گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button