latest newsShowbiz

ندا چوہدری،آفرین پری،شہ پارہ، قیصر پیا، شاہدخان "جٹ دا کھڑاک” میں

رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ،پروڈیوسر سید یوسف کا پرنس تھیٹر میں کامیڈی دنگل

لاہور(شہزاد فراموش) سیکڑوں سپر ہٹ ڈراموں کے تخلیق کار اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کے اشاروں پر پرنس تھیٹر لاہور میں "جٹ دا کھڑاک” ہوگا۔

پنجاب کی ایک تاریخی داستان جس میں نفرت اور محبت دشمنی میں ڈھل گئے۔ ایکشن اور مزاح سے بھرپور اس شاہکار سٹیج ڈرامہ میں آفرین پری، قیصر پیا، ندا چوہدری، شاہد خان اور شہ پارہ مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ اس ڈرامہ کے پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں۔ یہ عظیم کامیڈی سے بھر پور کھیل جمعہ 2 اکتوبر سے سٹیج کیا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر اجمل ملک کا کہناہے کہ ڈرامہ کی باقاعدہ ریہرسلز کا آغاز ہو چکا ہے۔ قہقہوں کا یہ طوفان شائقین کو مدتوں یاد رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button