latest newsWorld

کینیڈا: سکول فائرنگ کے معاملے پر اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا نے سکول فائرنگ کے ایک واقعے پر مصنوعی ذہانت کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ حملہ آور کے چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ پر تشویشناک سرگرمیاں موجود تھیں، تاہم اوپن اے آئی نے مبینہ طور پر اس کی اطلاع پولیس کو نہیں دی۔

اوپن اے آئی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت اسے کسی فوری حملے کا واضح ثبوت نظر نہیں آیا تھا۔

مقدمے میں اے آئی سیفٹی، کمپنی کی قانونی ذمہ داری اور خطرناک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کے طریقۂ کار سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button