latest newsPakistan

سروے: 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے نئے سروے کے مطابق 60 فیصد پاکستانی ملک کے تعلیمی نظام سے غیر مطمئن ہیں اور اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں سمجھتے۔

سروے میں 29 فیصد افراد نے کمرشلائزیشن اور بھاری فیسوں کو تعلیمی نظام کا بڑا مسئلہ قرار دیا، جبکہ 19 فیصد نے ناقص معیارِ تعلیم کی نشاندہی کی۔

15 فیصد نے تعلیم تک رسائی میں مشکلات، 14 فیصد نے ناقص امتحانی نظام، 11 فیصد نے فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کی کمی اور 9 فیصد نے سیاسی مداخلت کو تعلیمی نظام کے اہم مسائل میں شمار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button