latest newsPolitics

پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن اشتیاق کے بیٹے نے پنجاب حکومت اور لاہور پولیس کا شکریہ ادا کردیا

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرحوم کارکن اشتیاق کے بیٹے احمد نے ویڈیو بیان میں پنجاب حکومت اور لاہور پولیس کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ ان کے والد 12 ربیع الاول کو حادثے کا شکار ہوئے تھے اور 15 روز تک میو اسپتال میں زیر علاج رہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے ان کے والد کا بہترین علاج کرایا، جبکہ پولیس نے بھی اہلخانہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔

احمد نے ویڈیو بیان میں پنجاب حکومت اور لاہور پولیس کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button