latest newsWorld

ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور امریکا سے مسلسل رابطے میں ہے، جبکہ ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔

اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ممکن ہے ایران کے ساتھ جنگ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہوجائے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کریں گے جو امریکا کے مفاد میں نہ ہو۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت تیزی سے کم ہوجائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خلیجی ممالک ایران کے ساتھ ملاقات کرتے ہیں تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button